الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
588. (355) بَابُ فَضْلِ تَرْكِ مَسْحِ الْحَصَا فِي الصَّلَاةِ
نماز میں کنکریوں کو نہ چھونے کی فضیلت کا بیان
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ (اس بارے میں) میں اس سے پہلے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث لکھوا چکا ہوں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأفعال المكروهة فى الصلاة التى قد نهي عنها المصلي/حدیث: 917]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 917 in Urdu