علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
572. باب قدر أسواط التعزير
باب: تعزیر میں کتنے کوڑے لگانے جائز ہیں
حدیث نمبر: 1110
1110 صحيح حديث أَبِي بُرْدَةَ رضي الله عنه، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لاَ يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ، إِلاَّ فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ الله
حضرت ابوبردہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حدود اللہ میں کسی مقررہ حد کے سوا کسی اور سزا میں دس کوڑے سے زیادہ بطور تعزیرو سزا نہ مارے جائیں۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحدود/حدیث: 1110]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 86 كتاب الحدود: 42 باب كم التعزير والأدب»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1110 in Urdu