اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
596. باب الأنفال
باب: لوٹ کا بیان
حدیث نمبر: 1142
1142 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ سَرِيَّةً، فِيهَا عَبْدُ اللهِ، قِبَلَ نَجْدٍ، فَغَنِمُوا إِبِلاً كَثِيرًا، فَكَانَتْ سِهَامُهُمُ اثْنَيْ عَشَرَ بَعِيرًا أَوْ أَحَدَ عَشَرَ بَعِيرًا؛ وَنُفِّلُوا بَعِيرًا بَعِيرًا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کی طرف ایک لشکر روانہ کیا، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اس لشکر کے ساتھ تھے، غنیمت کے طور پر اونٹوں کی ایک بڑی تعداد اس لشکر کو ملی، اس لیے اس کے ہر سپاہی کو حصے میں بارہ بارہ یا گیارہ گیارہ اونٹ ملے تھے اور ایک ایک اونٹ مزید انعام میں ملا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1142]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 57 كتاب فرض الخمس: 15 باب ومن الدليل على أن الخمس لنوائب [ص:205] المسلمين»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1142 in Urdu