🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
668. باب استحباب الضحية وذبحها مباشرة بلا توكيل، والتسمية والتكبير
باب: قربانی اپنے ہاتھ سے کرنا مستحب ہے اسی طرح بوقت ذبح بسم اللہ واللہ اکبر کہنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1284
1284 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: ضَحَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ، ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ، وَسَمَّى وَكَبَّرَ، وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگوں والے دو چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کی، انہیں اپنے ہاتھ سے ذبح کیا، «بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» ”بسم اللہ اور اللہ اکبر“ پڑھا اور اپنا پاؤں ان کی گردن کے اوپر رکھ کر ذبح کیا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأضاحي/حدیث: 1284]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 83 كتاب الأضاحي: 14 باب التكبير عند الذبح»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1284 in Urdu