🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
683. باب كراهة التنفس في نفس الإناء، واستحباب التنفس ثلاثًا خارج الإناء
باب: پانی پیتے ہوئے برتن کے اندر سانس لینا مکروہ اور برتن سے باہر تین بار سانس لینا مستحب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1317
1317 صحيح حديث أَنَسٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: كَانَ أَنَسٌ يَتَنَفَّسَ فِي الإِنَاءِ، مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا، وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَتَنَفَّسُ ثَلاَثًا
ثمامہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ دو یا تین سانسوں میں پانی پیتے تھے اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین سانسوں میں پانی پیتے تھے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1317]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 74 الأشربة: 26 باب الشرب بنفسين أو ثلاثة»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1317 in Urdu