🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. باب السواك
باب: مسواک کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 142
142 صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے مسواک کا حکم دے دیتا۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 142]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 11 كتاب الجمعة: 8 باب السواك يوم الجمعة»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 142 in Urdu