اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
755. باب الطيرة والفأل وما يكون فيه الشؤم
باب: بد فال اور نیک فال کا بیان اور کن چیزوں میں نحوست ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1439
1439 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ عَدْوَى وَلاَ طِيَرَةَ، وَالشُّؤْمُ فِي ثَلاَثٍ: فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالدَّابَّةِ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”امراض میں چھوت چھات کی اور بدشگونی کی کوئی اصل نہیں، اور اگر نحوست ہوتی تو یہ صرف تین چیزوں میں ہوتی: عورت میں، گھر میں اور گھوڑے میں۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1439]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 76 كتاب الطب: 43 باب الطيرة»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1439 in Urdu