🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. باب المسح على الخفين
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 155
155 صحيح حديث جَرِيرٍ بْنِ عَبْدِ اللهِ بَالَ ثُمَّ تَوضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، فسُئِلَ فَقَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ هذَا
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا، پھر کھڑے ہوئے اور (موزوں سمیت) نماز پڑھی، آپ سے جب اس کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 155]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 8 كتاب الصلاة: 25 باب الصلاة في الخفاف»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 155 in Urdu