اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
88. باب وجوب غسل البول وغيره من النجاسات إِذَا حصلت فِي المسجد وأن الأرض تطهر بالماء من غير حاجة إلى حفرها
باب: مسجد میں پیشاب کو پانی سے دھونا ضروری ہے اور زمین پانی پیشاب سے پاک ہو جاتی ہے اس کی کھدائی ضروری نہیں
حدیث نمبر: 162
162 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامُوا إِلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ تُزْرِمُوهُ ثُمَّ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصُبَّ عَلَيْهِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کر دیا، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اس کی طرف دوڑے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے پیشاب کو مت روکو۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی کا ڈول منگوایا اور وہ پیشاب کی جگہ پر بہا دیا گیا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 162]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 78 كتاب الأدب: 35 باب الرفق في الأمر كله»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 162 in Urdu