🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
971. باب تشميت العاطس وكراهة التثاؤب
باب: چھینکنے والے کا جواب اور جماہی کی کراہت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1884
1884 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه قَالَ: عَطَسَ رَجُلاَنِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا، وَلَمْ يُشَمِّتِ الآخَرَ فَقِيلَ لَهُ فَقَالَ: هذَا حَمِدَ اللهَ، وَهذَا لَمْ يَحْمَدِ اللهَ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو اصحاب کو چھینک آئی، آنسیدنا صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کا جواب «يَرْحَمُكَ اللّٰهُ» اللہ تم پر رحم کرے سے دیا اور دوسرے کا نہیں، آنسیدنا صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی وجہ پوچھی گئی تو فرمایا: اس نے «الْحَمْدُ لِلّٰهِ» کہا تھا (اس لیے اس کا جواب دیا) اور دوسرے نے «الْحَمْدُ لِلّٰهِ» نہیں کہا تھا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1884]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 78 كتاب الأدب: 123 باب الحمد للعاطس»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 1884 in Urdu