🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. باب القراءة في الصبح والمغرب
باب: فجر اور مغرب کی نماز میں قرات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 264
264 صحيح حديث جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطورِ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مغرب میں سورہ طور پڑھتے ہوئے سنا تھا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 264]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 10 كتاب الأذان: 99 باب الجهر في المغرب»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 264 in Urdu