اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. باب الدليل على أن من خصال الإيمان أن يحب لأَخيه ما يحب لنفسه من الخير
باب: ایمان کی خصلت یہ ہے کہ اپنے مسلمان بھائی کے لیے وہی چاہے جو اپنے لیے چاہتا ہے
حدیث نمبر: 28
28 صحيح حديث أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتّى يُحِبَّ َلأخيهِ ما يُحِبُّ لِنَفْسِهِ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہ ہوگا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو وہ اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 28]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 2 كتاب الإيمان: 7 باب من الإيمان أن يحب لأخيه ما يحب لنفسه»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 28 in Urdu