🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. باب كراهة مسح الحصى وتسوية التراب في الصلاة
باب: نماز میں کنکریاں ہٹانے اور مٹی صاف کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 318
318 صحيح حديث مُعَيْقيبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ، قَالَ: إِنْ كُنْتَ فَاعِلاً فَوَاحِدَةً
سیدنا معیقیب بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے، جو ہر مرتبہ سجدہ کرتے ہوئے کنکریاں برابر کرتا تھا، فرمایا کہ: ”اگر ایسا کرنا ہے تو صرف ایک ہی بار کر۔“ (کیونکہ بار بار ایسا کرنا نماز میں خشوع و خضوع کے خلاف ہے) [اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 318]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 21 كتاب العمل في الصلاة: 8 باب مسح الحصا في الصلاة»
وضاحت: راوي حدیث: سیّدنا معیقیب بن ابی فاطمہ الدوسی رضی اللہ عنہ ہاجرین میں سے ہیں۔ حبشہ کی طرف ہجرت کی۔ غزوۂ بدر میں شریک ہوئے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر مبارک کے امین رہے۔ سیّدنا ابوبکر اور سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں بیت المال کے نگران مقرر تھے۔ پھر سیّدنا عثمان کی مہر کے محافظ رہے۔ آپ کو جذام کا مرض لاحق تھا۔ چالیس ہجری کو وفات پائی۔

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 318 in Urdu