اللؤلؤ والمرجان کل احادیث 1906 :حدیث نمبر

اللؤلؤ والمرجان
مقدمہ
1. بَابُ تغليظ الكذب على رسول الله ﷺ
1. باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ کی سخت مذمت کا بیان
حدیث نمبر: 4
Save to word اعراب
4 صحيح حديث المغيرة قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: إن كذبا علي ليس ككذب على احد، من كذب علي متعمدا فليتبوا مقعده من النار4 صحيح حديث الْمُغِيرَةِ قال سمعتُ النبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول: إِنَّ كذِبًا عليّ ليس ككذِبٍ على أحدٍ، مَن كَذَبَ عليَّ مُتعمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ منَ النار
سیّدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ مجھ پر جھوٹ بولنا تمہارے ایک پر جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے (بلکہ) جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا اسے چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانا اور مکان آگ میں بنا لے۔

تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنائز: 34 باب ما يكره من النياحة على الميت»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.