🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
248. باب ذكر الخطبتين قبل الصلاة وما فيهما من الجلسة
باب: نماز سے پہلے دونوں خطبوں اور ان کے درمیان بیٹھنے کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 499
499 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائمًا، ثُمَّ يَقْعُدُ، ثُمَّ يَقُومُ، كَمَا تَفْعَلُونَ الآنَ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے، پھر بیٹھ جاتے اور پھر کھڑے ہوتے، جیسے تم لوگ بھی آج کل کرتے ہو۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 499]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 11 كتاب الجمعة: 27 باب الخطبة قائما»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 499 in Urdu