اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
264. باب ذكر النداء بصلاة الكسوف، الصلاة جامعة
باب: کسوف کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے لیے بلانے کا بیان
حدیث نمبر: 527
527 صحيح حديث أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لاَ يَنْكَسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ مِنَ النَّاسِ، وَلكِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللهِ، فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَقُومُوا فَصَلُّوا
سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورج اور چاند میں گرہن کسی شخص کی موت سے نہیں لگتا، یہ دونوں تو اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں ہیں، اس لیے اسے دیکھتے ہی کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة الكسوف/حدیث: 527]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 16 كتاب الكسوف: 1 باب الصلاة في كسوف الشمس»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 527 in Urdu