🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
267. باب الميت يعذب ببكاء أهله عليه
باب: میت کو گھر والوں کے رونے سے عذاب دیا جانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 534
534 صحيح حديث عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو اس پر نوحہ کیے جانے کی وجہ سے بھی قبر میں عذاب ہوتا ہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 534]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنائز: 34 باب ما يكره من النياحة على الميت»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 534 in Urdu