اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
267. باب الميت يعذب ببكاء أهله عليه
باب: میت کو گھر والوں کے رونے سے عذاب دیا جانے کا بیان
حدیث نمبر: 539
539 صحيح حديث الْمُغِيرَةِ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ يُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: ”کسی میت پر اگر نوحہ و ماتم کیا جائے تو اس نوحہ کی وجہ سے بھی اس پر عذاب ہوتا ہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 539]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنائز: 34 باب ما يكره من النياحة على الميت»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 539 in Urdu