اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
273. باب الإسراع بالجنازة
باب: جنازہ جلدی لے جانے کا حکم
حدیث نمبر: 550
550 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةً رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَسْرِعُوا بِالْجِنَازَةِ، فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَهَا، وَإِنْ يَكُ سِوَى ذلِكَ، فَشَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنازہ لے کر جلد چلا کرو، کیونکہ اگر وہ نیک ہے تو تم اس کو بھلائی کی طرف نزدیک کر رہے ہو اور اگر اس کے سوا ہے تو ایک شر ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتارتے ہو۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 550]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنازة: 52 باب السرعة بالجنازة»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 550 in Urdu