اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
279. باب القيام للجنازة
باب: جنازہ کے لیے کھڑے ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 564
564 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: مَرَّتْ بِنَا جَنَازَةٌ، فَقَامَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقُمْنَا بِهِ، فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ، قَالَ: إِذَا رأَيْتُمُ الْجِنَازَةَ فَقُومُوا
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہمارے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ہم بھی کھڑے ہو گئے، پھر ہم نے کہا: یا رسول اللہ! یہ تو یہودی کا جنازہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم لوگ جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جایا کرو۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 564]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنائز: 50 باب من قام لجنازة يهودي»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 564 in Urdu