🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
377. باب في الوقوف وقوله تعالى (ثم أفيضوا من حيث أفاض الناس)
باب: وقوف عرفہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 765
765 صحيح حديث جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: أَضْلَلْتُ بَعِيرًا لِي، فَذَهَبْتُ أَطْلُبُهُ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ، فَقُلْتُ: هذَا وَاللهِ مِنَ الْحُمْسِ، فَمَا شَأْنُهُ ههُنَا
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میرا ایک اونٹ کھو گیا تو میں عرفات میں اس کو تلاش کرنے گیا، یہ دن عرفات کا تھا، میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عرفات کے میدان میں کھڑے ہیں، میری زبان سے نکلا: اللہ کی قسم! یہ تو قریش ہیں، پھر یہ یہاں کیوں ہیں۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 765]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في:25 كتاب الحج: 91 باب الوقوف بعرفة»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 765 in Urdu