اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
412. باب نحر البدن قياما مقيدة
باب: اونٹ کو کھڑا کر کے باندھ کر نحر کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 830
830 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ (أَنَّهُ) أَتَى عَلَى رَجُلٍ قَدْ أَنَاخَ بَدَنَتَهُ يَنْحَرُهَا، قَالَ: ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک شخص کے پاس آئے جو اپنا اونٹ بٹھا کر نحر کر رہا تھا، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اسے کھڑا کر اور باندھ دے، پھر نحر کر، یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 830]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 25 كتاب الحج: 118 باب نحر الإبل مقيدة»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 830 in Urdu