اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
472. باب الوصية بالنساء
باب: عورتوں کے ساتھ خوش خلقی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 933
933 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْمَرْأَةُ كَالضِّلَعِ، إِنْ أَقَمْتَهَا كَسَرْتَهَا، وَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَفِيها عِوَجٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت مثل پسلی کے ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنا چاہو گے تو توڑ لو گے اور اگر اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہو گے تو اس کی ٹیڑھ کے ساتھ ہی فائدہ حاصل کرو گے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرضاع/حدیث: 933]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 67 كتاب النكاح: 79 باب المداراة مع النساء»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
Al-Lulu wal-Marjan Hadith 933 in Urdu