🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
475. باب بيان أن تخيير امرأته لا يكون طلاقا إِلا بالنية
باب: عورت کو اختیار دینے سے طلاق نہیں ہوتی مگر جب نیت ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 943
943 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاخْتَرْنَا الله وَرَسُولَهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تھا اور ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو ہی پسند کیا تھا، لیکن اس کا ہمارے حق میں کوئی شمار (طلاق) میں نہیں ہوا تھا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطلاق/حدیث: 943]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 68 كتاب الطلاق: 5 باب من خير نساءه»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 943 in Urdu