🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
487. باب إِبطال بيع الملامسة والمنابذة
باب: بیع ملامسہ اور منابذہ باطل ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 966
966 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: يُنْهى عَنْ صِيَامَيْنِ وَبَيْعَتَيْنِ؛ الْفِطْرِ وَالنَّحْرِ، وَالْمُلاَمَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”دو روزوں اور دو قسم کی خرید و فروخت سے منع فرمایا ہے؛ عیدالفطر اور عیدالاضحی کے روزے سے، اور ملامسہ اور منابذہ کے ساتھ خرید و فروخت کرنے سے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 966]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 30 كتاب الصوم: 67 باب الصوم يوم النحر»

الحكم على الحديث:
«صحیح»


Al-Lulu wal-Marjan Hadith 966 in Urdu