پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
اذان کے متعلق جو کچھ مروی ہے
حدیث نمبر: 161
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الدَّارِمِيُّ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، قَالَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، قَالَ: قُلْتُ لأَيُّوبَ ثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: " أُمِرَ بِلالٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ وَيُوتِرَ الإِقَامَةَ" ، فَقَالَ أَيُّوبُ: إِلا الإِقَامَةَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو اذان کے کلمات دو دو بار اور اقامت کے ایک ایک بار کہنے کا حکم دیا گیا۔ ایوب نے کہا ہے: «قَدْ قَامَتِ الصَّلوةُ» » کے علاوہ (یعنی اسے دوبار کہنا ہے۔) [المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 161]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 607، صحيح مسلم: 378»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
متفق عليه
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 161 in Urdu
عبد الله بن زيد الجرمي ← أنس بن مالك الأنصاري