یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
روزوں کا بیان
حدیث نمبر: 388
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ بِالْقَاحَةِ وَهُوَ صَائِمٌ" ، قَالَ أَبُو مُحَمَّدٍ: وَهُوَ فِي سَفَرٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قاحہ کے مقام پر روزے کی حالت میں پچھنا لگوایا۔ ابو محمد کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں تھے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الصيام/حدیث: 388]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده ضعيف والحديث صحيح: له شواهد كثيرة، صحيح البخاري: 1835 وغيره، مسند الإمام أحمد: 444/1، حکم بن حبیہ نے مقسم سے یہ حدیث نہیں سنی، اس کی متابعت یزید بن ابی زیاد ضعیف راوی نے کر رکھی ہے۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده ضعيف والحديث صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 388 in Urdu
مقسم بن بجرة ← عبد الله بن العباس القرشي