🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب في الديات
دیتوں (خون بہا) کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 770
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، قَالَ: ثنا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ ، قَالَ: أَنِي أَبُو رِمْثَةَ التَّيْمِيُّ ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعِي ابْنٌ لِي، قَالَ: ابْنُكَ؟ قُلْتُ: أَشْهَدُ بِهِ، قَالَ: " لا يَجْنِي عَلَيْكَ وَلا تَجْنِي عَلَيْهِ، قَالَ: وَرَأَيْتُ الشَّيْبَ الأَحْمَرَ" .
سیدنا ابو رِمْثَةَ تیمی رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے پاس آیا، میرے ساتھ میرا بیٹا بھی تھا، آپ صلی الله علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: کیا یہ آپ کا بیٹا ہے؟ میں نے کہا: آپ اس پر گواہ رہیں، فرمایا: آپ کو اس کے گناہ میں اور اسے آپ کے گناہ میں نہیں پکڑا جائے گا۔ کہتے ہیں: میں نے سرخ بڑھاپا دیکھا (آپ نے مہندی لگائی ہوئی تھی)۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 770]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح: مسند الإمام أحمد: 226/2، 228، 163/4، سنن أبي داود: 4207، سنن النسائي: 4832، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ (2812) نے حسن غریب، امام ابن حبان رحمہ اللہ (5995) نے صحیح، امام حاکم رحمہ اللہ (607/2) نے صحيح الإسناد اور حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو رمثة البلويصحابي
👤←👥إياد بن لقيط السدوسي
Newإياد بن لقيط السدوسي ← أبو رمثة البلوي
ثقة
👤←👥عبد الملك بن عمير القبطي
Newعبد الملك بن عمير القبطي ← إياد بن لقيط السدوسي
ثقة , فصيح عالم ، تغير حفظه وربما دلس
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← عبد الملك بن عمير القبطي
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
👤←👥دلويه زياد بن أيوب
Newدلويه زياد بن أيوب ← هشيم بن بشير
ثقة حافظ
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 770 in Urdu