پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
وراثت کے احکام کا بیان
حدیث نمبر: 957
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، قَالَ: ثنا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ تَرَكَ مَالا فَهُوَ لِلْعَصَبَةِ، وَمَنْ تَرَكَ كَلا أَوْ ضَيَاعًا فَإِلَيَّ فَأَنَا وَلِيُّهُ" .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو (مسلمان) مال چھوڑ گیا، تو وہ اس کے عصبہ (ورثا) کے لیے ہے اور جو بوجھ (قرض) یا عیال چھوڑ گیا، تو اس کی ذمہ داری مجھ پر ہے، میں اس کا ولی ہوں۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 957]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 6745۔»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح
الرواة الحديث:
Al-Muntaqa Ibn al-Jarud Hadith 957 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي