مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. ما قالوا في الصائم إذا أفطر ما يقول
روزہ دار افطاری کے وقت کیا کہے؟
ترقیم عوامۃ: 9837 ترقیم الشثری: -- 10004
١٠٠٠٤ - حدثنا محمد بن فضيل عن حصين عن ابي (زهرة) (١) قال: كان النبي ﷺ إذا صام ثم افطر قال:"اللهم لك صمت وعلى رزقك افطرت" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، و، ز، أ، ح]: (زهرة) وفي [هـ، ص]: (هريرة).
(٢) مرسل مجهول؛ أبو زهرة مجهول، أخرجه أبو داود (٢٣٥٨) والبيهقي ٤/ ٢٣٩ وابن المبارك في الزهد (١٤١٠) وابن فضيل في الدعاء (٦٦).
حدثنا محمد بن فضيل ، عن حصين ، عن ابي زهرة ، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا صام، ثم افطر، قال:" اللهم لك صمت، وعلى رزقك افطرت"،
حضرت ابو زہرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب روزہ افطار کرتے تو یہ فرماتے: اے اللہ! میں نے تیرے لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر افطار کیا۔ حضرت ربیع بن خثیم افطاری کے وقت کہا کرتے تھے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے توفیق دی تو میں نے روزہ رکھا اور اس نے مجھے رزق دیا اور میں نے افطار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10004، ترقيم محمد عوامة 9837)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10004 in Urdu