🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. في الصائم يدخل حلقه الذباب
اگر روزہ دار کے منہ میں مکھی چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9888 ترقیم الشثری: -- 10057
١٠٠٥٧ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن قال: لا يفطر.
حدثنا وكيع، عن الربيع، عن الحسن، قال: " لا يفطر"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10057، ترقيم محمد عوامة 9888)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10057 in Urdu