مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في الرجل (تكون) عنده مائة درهم وعشرة دنانير
اگر کسی کے پاس سو درہم اور دس دینار ہوں ان پر زکوٰۃ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 9978 ترقیم الشثری: -- 10147
١٠١٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عبيدة قال: سالت إبراهيم عن رجل له مائة درهم [وعشرة دنانير؟ قال: يزكي من المائة (بدرهمين) (١) (ونصف) (٢) و (من) (٣) الدنانير (بربع) (٤) دينار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك، ز، ح]: (درهم).
(٢) سقط من [هـ].
(٣) ساقطة من [أ] وفي [ب]: (بياض).
(٤) في [أ، ب، ك، ز، ح]: (ربع).
حدثنا ابو بكر، حدثنا عباد بن العوام، عن عبيدة، قال: سالت إبراهيم، عن رجل له مائة درهم وعشرة دنانير، قال:" يزكي من المائة درهم ونصف ومن الدنانير بربع دينار".
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کسی کے پاس سو درھم اور دس دینار ہوں تو اس پر کتنی زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا: سو دراہم میں اڑھائی درہم اور دینار میں ربع دینار زکوٰۃ ادا کرے گا۔ راوی کہتے ہیں کہ کہ پھر میں نے امام شعبی سے یہی سوال کیا! انہوں نے فرمایا: اکثر کو اقل پر محمول کریں گے یا فرمایا (راوی کو شک ہے) اقل کو اکثر پر محمول کریں گے، اور جب وہ نصاب زکوٰۃ کی مقدار کو پہنچ جائیں تو اس میں زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10147، ترقيم محمد عوامة 9978)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10147 in Urdu