🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. من قال: ليس فيما دون الخمس من الإبل (صدقة)
بعض حضرات جو یہ فرماتے ہیں کہ پانچ اونٹوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10004 ترقیم الشثری: -- 10175
١٠١٧٥ - حدثنا يعلى بن (عبيد) (١) عن يحيى بن سعيد قال: بلغنا ان سالما كان يقول: عندنا كتاب عمر في صدقة الإبل والغنم (حين) (٢) قدم علينا كتاب عمر بن عبد العزيز فكان (في) (٣) الكتاب الذي كتب عمر بن عبد العزيز حين بعثهم يصدقون: (فإذا) (٤) زادت على عشرين ومائة ففي كل خمسين حقة وفي كل اربعين بنت لبون (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبيدة).
(٢) في [ز، ص]: (حتى).
(٣) سقط من: [ص، ز، ك].
(٤) في [ص، ز، ك]: (إذا).
(٥) منقطع.

حدثنا حدثنا يعلى بن عبيد، عن يحيى بن سعيد، قال: بلغنا ان سالما، كان يقول: عندنا كتاب عمر في صدقة الإبل والغنم حين قدم علينا كتاب عمر بن عبد العزيز، فكان في الكتاب الذي كتب عمر بن عبد العزيز حين بعثهم يصدقون: " فإذا زادت على عشرين ومائة ففي كل خمسين حقة، وفي كل اربعين بنت لبون"
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر پہنچی ہے کہ حضرت سالم فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس اونٹوں اور بکریوں کی زکوٰۃ سے متعلق حضرت عمر کا مکتوب موجود تھا یہاں تک کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کا دور خلافت آگیا۔ جب حضرت عمر بن عبد العزیز نے زکوٰۃ وصول کرنے والوں کو بھیجا تو لکھا کہ جب اونٹ ایک سو بیس سے زائد ہوجائیں تو ہر پچاس پر ایک حقہ اور ہر چالیس پر ایک بنت لبون زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10175، ترقيم محمد عوامة 10004)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10175 in Urdu