مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في البقر العوامل من قال ليس فيها صدقه
بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 10048 ترقیم الشثری: -- 10220
١٠٢٢٠ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم ومجاهد قالا: ليس في البقر العوامل صدقة.
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، ومجاهد , قالا: " ليس في البقر العوامل صدقة"
حضرت مجاہد اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10220، ترقيم محمد عوامة 10048)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10220 in Urdu