مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في البقر العوامل من قال ليس فيها صدقه
بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 10051 ترقیم الشثری: -- 10223
١٠٢٢٣ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: ليس في عوامل البقر شيء إلا ما كان سائما وذلك في الإبل.
حدثنا معتمر بن سليمان، عن ليث، عن طاوس، قال: " ليس في عوامل البقر شيء إلا ما كان سائما، وذلك في الإبل"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کے لیے استعمال ہونے والی گائے پہ زکوٰۃ نہیں ہے مگر یہ کہ وہ سائمہ ہوں۔ اور یہی حکم اونٹوں کا بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10223، ترقيم محمد عوامة 10051)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10223 in Urdu