مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. من قال: إذا كانت الغنم أقل من أربعين فليس فيها شيء
بعض کی رائے یہ ہے کہ چالیس بکریوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 10067 ترقیم الشثری: -- 10241
١٠٢٤١ - حدثنا يعلى بن عبيد عن يحيى بن سعيد قال: كان (في) (١) الكتاب الذي كتب عمر بن عبد العريز (حين) (٢) بعثهم يصدقون: لا صدقة في الغنم حتى تبلغ اربعين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ك، ز، ص] سقط: (في).
(٢) في [ص]: (حبن).
حدثنا يعلى بن عبيد , عن يحيى بن سعيد، قال: كان الكتاب الذي كتب عمر بن عبد العزيز حين بعثهم يصدقون: " لا صدقة في الغنم حتى تبلغ اربعين"
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز جب زکوٰۃ وصول کرنے والوں کو بھیجتے تو آپ کے پاس ایک کتاب تھی (جس میں احکام زکوٰۃ تحریر تھے) وہ دے دیتے (اس میں تحریر تھا) کہ بکریوں پر تب تک زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ وہ چالیس نہ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10241، ترقيم محمد عوامة 10067)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10241 in Urdu