مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. في اللؤلؤ (و) الزمرد
ہیرے اور زمرد کی زکوٰۃ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 10168 ترقیم الشثری: -- 10347
١٠٣٤٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم قال: كل شيء اريد به التجارة ففيه الزكاة وإن كان لبن او طين.
حدثنا حفص، عن حجاج، عن طلحة، عن إبراهيم، قال: " كل شيء اريد به التجارة ففيه الزكاة، وإن كان لبن او طين"
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو تجارت کیلئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے خواہ وہ دودھ اور مٹی کا گارا ہی کیوں نہ ہو۔ اور فرماتے ہیں کہ حضرت حکم کی بھی یہی رائے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10347، ترقيم محمد عوامة 10168)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10347 in Urdu