🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. في اللؤلؤ (و) الزمرد
ہیرے اور زمرد کی زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10170 ترقیم الشثری: -- 10350
١٠٣٥٠ - حدثنا [محمد بن (بكر) (١) عن ابن (جريج) (٢) قال: قال لي عطاء] (٣) : لا (صدقة) (٤) في اللؤلؤ ولا زبرجد ولا ياقوت ولا فصوص ولا عرض ولا شيء (لا يدار) (٥) ؛ وإن كان شيئا من ذلك يدار (ففيه) (٦) الصدقة في ثمنه حين (يباع) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بكير).
(٢) في [أ، ص]: (جريح).
(٣) في [ك]: تكرر.
(٤) في [أ]: (صندفة).
(٥) في [ك]: (يداز).
(٦) في [ك]: (فقيه).
(٧) في [ص]: (بياع).

حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج، قال: قال لي عطاء: " لا صدقة في اللؤلؤ ولا زبرجد ولا ياقوت ولا فصوص ولا عرض ولا شيء لا يدار، وإن كان شيئا من ذلك يدار ففيه الصدقة في ثمنه حين يباع"
حضرت ابن جریج ارشاد فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت عطاء نے فرمایا کہ ہیرے، زبرجد (قیمتی پتھر) یاقوت، نگینہ اور سامان اور ہر وہ چیز جو گھومتی نہ ہو (تجارت میں) ان پر زکوٰۃ نہیں ہے اور جو چیز تجارت کیلئے ہو تو اسکو فروخت کرنے کے بعد اس کے ثمن پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10350، ترقيم محمد عوامة 10170)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10350 in Urdu