مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 10175 ترقیم الشثری: -- 10355
١٠٣٥٥ - حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: (١) كتب رسول الله ﷺ إلى ⦗٢٢٣⦘ معاذ باليمن:"ان فيما سقت السماء او سقي (غيلا) (٢) العشر وفيما سقي (بالغرب) (٣) والدالية نصف العشر" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: ركب إسناد الحديث الآتي مع متن الحديث السابق.
(٢) في [ص]: (عيلًا).
(٣) في [ص]: (بالقرب).
(٤) مرسل.
حضرت حکم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ کو یمن میں لکھا: جس زمین کو آسمان یا جاری پانی سیراب کرے اس پر عشر ہے اور جس زمین کو اونٹوں کے ذریعہ یا ڈولوں کے ذریعہ سیراب کیا جائے اس پر نصف عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10355، ترقيم محمد عوامة 10175)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10355 in Urdu