🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10178 ترقیم الشثری: -- 10358
١٠٣٥٨ - حدثنا ابن علية عن ابن (ابي) (١) (عروبة) (٢) عن قتادة قال: سن رسول الله ﷺ فيما سقت السماء او سقى (الغيل) (٣) (و) (٤) كان بعلا العشر [كاملا وما سقي بالرشاء فنصف العشر] (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ص]: (عروته).
(٣) في [ص]: (العيل).
(٤) في [ص، ز]: (أو).
(٥) سقط من: [ص].
(٦) مرسل.

حدثنا ابن علية ، عن ابن ابي عروبة ، عن قتادة ، قال: " سن رسول الله صلى الله عليه وسلم فيما سقت السماء او سقي الغيل وكان بعلا العشر كاملا، وما سقي بالرشاء فنصف العشر"
حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طریقہ جاری فرمایا کہ جس زمین کو بارش یا جاری چشمہ یا اونٹوں کے ذریعہ سیراب کیا جائے یا پھر اس زمین کو پانی کی ضرورت نہیں ہے وہ زمین کی تری سے پانی حاصل کرتی ہے ان سب پر کامل عشر ہے اور جس زمین کو رسی (ڈول) کے ذریعہ سیراب کیا جائے اس زمین پر نصف عشر ہے اور حضرت قتادہ کہا کرتے تھے کہ جن پھلوں کو کیل کیا جاتا ہے ان میں عشر یا نصف عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10358، ترقيم محمد عوامة 10178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10358 in Urdu