مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 10179 ترقیم الشثری: -- 10360
١٠٣٦٠ - حدثنا محمد بن (١) بكر عن ابن (جريج) (٢) قال: اخبرني موسى بن عقبة عن نافع عن ابن عمر انه كان (يقول) (٣) : صدقة الثمار والزرع وما كان من نخل او زرع من حنطة او شعير او سلت (مما) (٤) كان بعلا او يسقي (بنهر) (٥) او ⦗٢٢٥⦘ يسقي (بالعين) (٦) او (عثريا) (٧) ، (و) (٨) (ما) (٩) يسقي بالمطر ففيه العشر [ (من) (١٠) كل عشرة واحد] (١١) ، وما كان منه يسقى بالنضح ففيه نصف العشر (في) (١٢) كل عشرين واحد (١٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، أ، ب] زيادة: (أبي).
(٢) في [ص]: (جريح).
(٣) في [ص]: (يقال).
(٤) في [ك]: (فما).
(٥) في [ص]: (مهرا).
(٦) في [ك]: (بالنهر).
(٧) في [ب، ص، أ]: (عثر).
(٨) سقط من: [أ، ب، ز، ك].
(٩) سقط من: [ك].
(١٠) في [أ]: (و) وفي [ب، ز، ك]: (في).
(١١) سقط من: [ص].
(١٢) في [أ، هـ]: (وفي).
(١٣) صحيح.
حدثنا محمد بن بكر ، عن ابن جريج ، قال: اخبرني موسى بن عقبة ، عن نافع ، عن ابن عمر ، انه كان يقول:" صدقة الثمار والزرع وما كان من نخل او زرع من حنطة او شعير او سلت مما كان بعلا او يسقى بنهر او يسقى بالعين او عثريا يسقى بالمطر ففيه العشر، من كل عشرة واحد، وما كان منه يسقى بالنضح ففيه نصف العشر، وفي كل عشرين واحد،
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ پھلوں پر زکوٰۃ اور کھیتی کی زکوٰۃ خواہ وہ کھجور ہو، گندم ہو یا جو ہو یا جو کی ہی کوئی نوع، یا پھر اسکو نہر سے سیراب کیا جاتا ہو یا چشمے کے پانی سے سیراب کیا جاتا ہو یا اسکو بارش کے پانی سے سیراب کیا جاتا ہو ان پر عشر ہے یعنی دس پر ایک، اور جس زمین کو ڈول سے سیراب کیا جاتا ہو اس پر نصف عشر ہے یعنی بیس پر ایک، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حارث بن عبد کلال اور دوسرے حضرات کو یمن میں لکھ کر بھیجا تھا کہ مؤمنین کے وہ اموال (زمین) جن کو چشمہ کے پانی سے سیراب کیا جائے یا آسمان کے پانی سے سیراب کیا جائے اس پر عشر ہے اور جس کو سیراب کیا جائے ڈول سے اس پر نصف عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10360، ترقيم محمد عوامة 10179)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10360 in Urdu