🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10187 ترقیم الشثری: -- 10369
١٠٣٦٩ - حدثنا عبد الوهاب (بن) (١) عطاء عن يونس عن الحسن قال: في البر والشعير والتمر والعنب إذا كان خمسة اوساق وذلك ثلاثمائة صاع ففيه نصف العشر، إذا كان يسقى وما سقت السماء والعين ففيه (٢) العشر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ز] زيادة: (نصف).

حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، عن يونس، عن الحسن، قال: " في البر والشعير والتمر والعنب إذا كان خمسة اوساق وذلك ثلاثمائة صاع ففيه نصف العشر إذا كان يسقى، وما سقت السماء والعين ففيه العشر"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ گندم، جو، کھجور اور انگور جب پانچ وسق ہوں، پانچ وسق تین سو صاع بنتے ہیں تو اگر ان کو خود سیراب کیا جاتا ہو تو ان پر نصف عشر ہے اور اگر آسمان یا چشمہ کے پانی سے سیراب ہوتے ہوں تو اس پر عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10369، ترقيم محمد عوامة 10187)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10369 in Urdu