مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. ما قالوا في الرجل يخرج زكاة أرضه وقد أنفق في (البذور) والبقر
جو آدمی زمین میں ڈالنے کے بیج اور ہل چلانے والے جانور پر خرچ کرتا ہو تو کیا وہ زمینی پیداوار کی زکوٰۃ دے گا؟
ترقیم عوامۃ: 10192 ترقیم الشثری: -- 10376
١٠٣٧٦ - حدثنا وكيع عن ابي عوانة عن ابي بشر عن عمرو بن هرم عن جابر ابن زيد عن ابن عمر وابن عباس (في الرجل) (١) ينفق على ثمرته فقال احدهما: يزكيها وقال الآخر: يرفع النفقة ويزكي ما بقي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: سقطت.
(٢) صحيح.
حضرت جابر بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ: جو آدمی اپنے پھلوں پر خرچ کرتا ہے اس پر بھی زکوٰۃ ہے؟ تو ایک نے ارشاد فرمایا کہ زکوٰۃ ہے۔ دوسرے نے ارشاد فرمایا کہ جو خرچ کیا ہے اسکو الگ کرے گا اور باقی پر زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10376]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10376، ترقيم محمد عوامة 10192)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10376 in Urdu