🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. من قال: إذا طهرت وهي في سفر تتيمم ويأتيها
جو عورت سفر میں حیض سے پاک ہو وہ تیمم کرے اور اس کا خاوند جماع کر سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1040 ترقیم الشثری: -- 1041
١٠٤١ - حدثنا (عباد بن العوام) (١) عن (هشام عن) (٢) الحسن قال: إن كانت المراة حائضا، فرات الطهر في سفر؛ تيممت الصعيد (لطهرها) (٣) ، ثم اصاب منها إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (هشام)
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، خ، هـ]: (لطهورها).

حدثنا عباد بن العوام، عن هشام، عن الحسن، قال: " إن كانت المراة حائضا فرات الطهر في سفر تيممت الصعيد لطهرها ثم اصاب منها إن شاء"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت حائضہ ہو اور سفر میں طہر دیکھ لے پھر اسے چاہیے کہ مٹی سے تیمم کرے۔ اس کے بعد اس کا شوہر اگر چاہے تو اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1041، ترقيم محمد عوامة 1040)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1041 in Urdu