مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. من قال ليس في مال اليتيم زكاة حتى يبلغ
’’بعض حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم جب تک بالغ نہ ہو جائے اس کے مال پر زکاۃ نہیں ہے‘‘
ترقیم عوامۃ: 10231 ترقیم الشثری: -- 10415
١٠٤١٥ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن عاصم ان ابا وائل (كان يقول) (١) : كان في حجري يتيم له ثمانية آلاف، (فلم) (٢) ازكها حتى لما بلغ (دفعتها) (٣) إليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ص، ز، ك]: (قال).
(٢) في [ص]: (فلا).
(٣) في [أ]: (ربعتها) وفي [هـ]: (رفعتها).
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن عاصم، ان ابا وائل، كان يقول: " كان في حجري يتيم له ثمانية آلاف فلم ازكها حتى لما بلغ دفعتها إليه"
حضرت عاصم سے مروی ہے کہ حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ میری پرورش میں ایک یتیم تھا اس کی ملکیت میں آٹھ ہزار (درھم یا دینار) تھے میں نے اس کی زکوٰۃ نہ دی یہاں تک کہ وہ بالغ ہوگیا تو میں نے مال اسکو واپس کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10415، ترقيم محمد عوامة 10231)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10415 in Urdu