🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. في الرجل يكون في سفر ومعه أهله
ایک آدمی سفر میں ہو اور اس کے ساتھ اس کی بیوی بھی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1042 ترقیم الشثری: -- 1043
١٠٤٣ - حدثنا جرير عن اشعث عن جعفر عن سعيد بن جبير قال: كان ابن عباس في سفر مع اناس من اصحاب رسول الله ﷺ فيهم عمار بن ياسر، فكانوا يقدمونه يصلي بهم لقرابته من رسول الله ﷺ (فصلى) (١) بهم ذات يوم ثم التفت إليهم، فضحك، فاخبرهم انه اصاب من جارية له رومية وصلى بهم وهو جنب (متيمم) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (فتيمم).
(٣) ضعيف، أخرجه البيهقي (٢١٨).

حدثنا حدثنا جرير، عن اشعث، عن جعفر، عن سعيد بن جبير، قال:" كان ابن عباس في سفر مع اناس من اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم فيهم عمار بن ياسر فكانوا يقدمونه يصلي بهم لقرابته من رسول الله صلى الله عليه وسلم فصلى بهم ذات يوم ثم التفت إليهم فضحك فاخبرهم انه اصاب من جارية له رومية وصلى بهم وهو جنب متيمم"
حضررت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما صحابہ کرام کی ایک جماعت کے ساتھ ایک سفر میں تھے حضرت عمار بن یاسر بھی آپ کے ساتھ تھے۔ لوگ نماز کے لیے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو قرابت رسول اللہ کی وجہ سے آگے کرتے تھے۔ ایک دن حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے انہیں نماز پڑھائی، پھر ان کی طرف متوجہ ہوئے اور مسکرا کر فرمایا: میں نے ایک رومی باندی سے صحبت کی پھر تمہیں حالت جنابت میں تیمم کرکے نماز پڑھائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1043، ترقيم محمد عوامة 1042)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1043 in Urdu