🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. (من قال: ليس في الحلي زكاة)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10278 ترقیم الشثری: -- 10463
١٠٤٦٣ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد قال: سالت (عمرة) (١) عن زكاة الحلي، فقالت: ما رايت احدا يزكيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عمر).
حدثنا عبدة بن سليمان، عن يحيى بن سعيد، قال سالت عمرة، عن زكاة الحلي، فقالت:" ما رايت احدا يزكيه"
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرہ سے زیورات پر زکوٰۃ سے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے کسی کو نہیں دیکھا جو زیورات پر زکوٰۃ کا قائل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10463، ترقيم محمد عوامة 10278)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10463 in Urdu