مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. (من قال: ليس في الحلي زكاة)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 10286 ترقیم الشثری: -- 10471
١٠٤٧١ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن عبد الله بن ابي بكر عن عمرة قالت: كنا ايتاما في حجر عائشة وكان (لنا) (١) حلي فكانت لا تزكيه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لها).
(٢) حسن؛ محمد بن عمارة صدوق.
حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن محمد بن عمارة، عن عبد الله بن ابي بكر، عن عمرة، قالت: " كنا ايتاما في حجر عائشة، وكان لنا حلي فكانت لا تزكيه"
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ ہم یتیم تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پرورش میں تھی اور ہمارا زیور آپ کے پاس تھا۔ آپ اس میں سے زکوٰۃ نہ نکالا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10471، ترقيم محمد عوامة 10286)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10471 in Urdu