مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 10288 ترقیم الشثری: -- 10473
١٠٤٧٣ - حدثنا معاذ بن معاذ عن اين عون عن نافع قال: قال ابن عمر: (ادفعوا زكاة) (١) اموالكم إلى من ولاه الله امركم، فمن بر (فلنفسه) (٢) ومن اثم فعليها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (ارفعوا صدقة).
(٢) في [ص]: (طلفنسة).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا معاذ بن معاذ، عن ابن عون، عن نافع، قال: قال ابن عمر : " ادفعوا زكاة اموالكم إلى من ولاه الله امركم، فمن بر فلنفسه ومن اثم فعليها"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اپنے اموال کی زکوٰۃ ادا کرو جن کو اللہ تعالیٰ نے ولی (بادشاہ) بنانے کا تمہیں حکم دیا ہے، پس جو شخص نیکی کرے گا اس کا ثواب اسی کیلئے ہے اور جو گناہ کا کام کرے گا اس کا وبال اسی پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10473، ترقيم محمد عوامة 10288)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10473 in Urdu