مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 10294 ترقیم الشثری: -- 10479
١٠٤٧٩ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن محمد قال: كانت الصدقة تدفع إلى النبي (ﷺ) ومن امر به، وإلى ابي بكر ومن امر به، وإلى عمر ومن امر به، وإلى عثمان ومن امر به، فلما قتل عثمان اختلفوا؛ فمنهم من راى ان يدفعها إليهم، ومنهم من راى ان يقسمها هو، قال محمد: فليتق الله من اختار ان يقسمها هو، ولا يكون يعيب عليهم شيئا ياتي مثل الذي (يعيب) (١) عليهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ص]: (يعيد).
(٢) مرسل.
حدثنا ابو اسامة، عن هشام، عن محمد، قال: " كانت الصدقة تدفع إلى النبي صلى الله عليه وسلم ومن امر به، وإلى ابي بكر ومن امر به، وإلى عمر ومن امر به، وإلى عثمان ومن امر به، فلما قتل عثمان اختلفوا، فمنهم من راى ان يدفعها إليهم، ومنهم من راى ان يقسمها هو، قال محمد: فليتق الله من اختار ان يقسمها هو ولا يكون يعيب عليهم شيئا ياتي مثل الذي يعيب عليهم"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دی جاتی تھی اور جس کو آپ نے وصول کرنے کا حکم دیا تھا اس کو پھر حضرت ابوبکر کو اور جن کو انہوں نے حکم دیا ہوا تھا ان کو، پھر حضرت عمر کو اور جن کو انہوں نے حکم فرمایا ہوا تھا ان کو، پھر حضرت عثمان کو اور جن کو آپ نے حکم فرمایا تھا ان کو، جب حضرت عثمان شہید ہوگئے تو لوگوں کا آپس میں اختلاف ہوگیا۔ بعض کی رائے یہ تھی کہ اب بھی ان کو دی جائے (امراء کو) اور بعض حضرات کی رائے تھی کہ خود تقسیم کی جائے۔ حضرت محمد نے فرمایا: جو لوگ زکوٰۃ خود تقسیم کرنا چاہتے ہیں ان کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ سے ڈریں اور نہ عیب لگائیں ان پر کسی چیز کا مثل اس کے جو وہ عیب وہ ان پر لگاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10479، ترقيم محمد عوامة 10294)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10479 in Urdu